برطانوی حکومت کی ویب سائٹ پر اسلام پر پابندی کیلئے درخواستیں قبول ہونا شروع

برطانوی حکومت کی ایک الیکٹرانک پٹیشن ویب سائٹ نے ایسی درخواست کی اشاعت کی اجازت دے دی ہے جو برطانیہ میں اسلام پر پابندیParliament کا مطالبہ کرتی ہے۔
درخواست جس پر اب تک 6000 سے زیادہ لوگ دستخط کر چکے ہیں، کو کسی ایسے شخص نے تخلیق کیا تھاجو ’’لین‘‘ کہلاتا تھا۔ یہ درخواست فارم مارچ کے اختتام تک ویب سائٹ سے غائب ہو جائے گا۔ اگر اس پر کم از کم 100000 دستخط ہو گئے تو اسے دارالعوام میں بحث کیلئے منظور کر لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ درخواست غیرمعیاری انگریزی میں تحریر شدہ ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *