ریحام خان کی لیک آڈیو ریکارڈنگ نے ہنگامہ کھڑا کردیا!


اسلام آباد -پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک اہلیہ  جمائما خان عمران خان کی ایمانداری کو دیکھتے ہوئے انہیں ہر محاذ پر  تحفظ فراہم کرنے میں لگی ہوئی ہیں اور  دوسری جانب ریحام خان کی ایک ایسی آڈیو ریکارڈنگ لیک ہوگئی ہے جس نے ملک میں نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ریحام خان کی مبینہ خفیہ گفتگو لیک ہوگئی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ آج سلمان خان کے ساتھ میاں صاحب بہت اچھے لگ رہے تھے ۔پیسا بھی تو کمانا ہے کیاکروں اور کیا پتہ یہ کلپ کل بھارت میں نظر آرہاہو۔ویسے اس آڈیو کلپ سے پتہ نہیں چلا کہ یہ گفتگو کس پروگرام کی ہے پر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *