نہال ہاشمی اب کیا کرنے والے ہیں؟ حیران کن انکشاف ہوگیا!

Related image

اسلام آباد -مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی جنہوں نے گزشتہ دنوں ایک متنازعہ تقریرکی تھی جس کے بعد ان سے مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ سے مستعفی ہونے کاکہاتھالیکن انہوں نے ابھی تک اپنی نشت سے استعفی نہیں دیاہے ۔ ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نہال ہاشمی سے کراچی کی ایک لسانی جماعت نے رابطہ کیاہے اوراس بات کاامکان ہے کہ آئندہ چندروزمیں نہال ہاشمی کراچی کی اس جماعت میں شمولیت اختیارکرلیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس بات کابھی امکان ہے کہ نہال ہاشمی عدلیہ کے خلاف دیئے گئے بیان کوحکومت سے منسوب کردینگے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *