انتہائی افسوسناک حادثے میں شاہ رخ خان کا بیٹا شدید زخمی!

Image result for ‫شاہ رخ خان اور فیملی‬‎

اسلام آباد -شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیلتے ہوئے شدید زخمی ،چہرے پر شدید چوٹیں، ڈاکٹرز نے سرجری کا مشورہ دے ڈالا. بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیل رہے تھے کہ اس دوران اپنی ناک تڑوا بیٹھے اور ان کے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں. حادثے کے بعد آریان کو فوراً ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ناک کی سرجری کروانا پڑے گی تاکہ چہرہ خراب نہ ہو۔ خبر ملتے ہی شاہ رخ تمام کام چھوڑ کر فوراً پہلی فلائٹ پکڑ کر کیلی فورنیا روانہ ہو گئے.

رپورٹ کے مطابق شاہ رخ سرجری کے دوران اس کے ساتھ ہی رہیں گے اور اس کیلئے انہوں نے اپنے طے شدہ تمام معاہدوں کو پس پشت ڈال دیا،واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے 3بچے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *