دنیا کے یہ دو امیر ترین افراد کہاں آرام کر رہے ہیں ؟

17

دنیا کے دو امیر ترین افراد وارن بوفے اور بل گیٹس کی ملاقات بوفے کی فرنیچر کی دکان میں ہوئی تو دونوں نے ایک عام سے میٹرس پر لیٹ کر باتیں کیں۔باتوں باتوں میں وارن بوفے نے کہا کہ ان کا عزم تو یہ ہوا کرتا تھا کہ وہ بڑے ہو کر میٹرس ٹیسٹر بنیں گے مگر انھوں نے اس شاندار قسم کی جاب کے بجائے ایک کمپنی کھولنے کا فیصلہ کیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *