بنک کتنے دن بند رہیں گے؟ اعلان ہوگیا!

کراچی -اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 26 سے 28 جون تک تعطیلات ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک کے مطابق 26 سے 28 جون تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی اور اس دوران ملک بھر کے بنک بند رہیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *