آرمی چیف کا لیجنڈ کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ!

پاکستان کا دورہ کرنے پر آرمی چیف نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ فوٹو : آئی ایس پی آر

 راولپنڈی -آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرکٹ لیجنڈز سرویوین رچرڈ اور آئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ گزشتہ روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیجنڈز کرکٹرز سرویوین رچرڈ  اورآئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ دیا تاہم لیجنڈ کرکٹرز کی عشائیہ میں شرکت اور پاکستان کا دورہ کرنے پر آرمی چیف نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *