معروف ادیب اور کالم نگار منو بھائی کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی!

Image result for ‫منو بھائی‬‎

لاہور -معرو ف کالم نگار ، ادیب شاعر ، صحافی اور سندس فاؤنڈیشن کے سرپرست ’منو بھائی‘ کو علالت کے باعث ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے. تفصیل کے مطابق معروف کالم نگار منوبھائی کو بلڈ پریشر اوردل کی دھڑکن غیر متوازی ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جبکہ اہل خانہ کی جانب سے ان کے مداحوں سے منو بھائی کی صحت یابی کے لئے دعا کی خصوصی اپیل کی گئی  ہے :-

Image result for ‫منو بھائی‬‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *