یوروپامشن: وائٹ ہاؤس کی 30ملین ڈالر امداد کی درخواست

space ناسا کے منتظم اعلیٰ چارلس بولڈن نے گزشتہ روز فلوریڈا کے کینیڈی سپیس سینٹر میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں مالی سال 2016ء کیلئے صدر اوباما کی بجٹ درخواست کی تفصیلات پر گفتگو کی گئی۔ بجٹ اجلاس یکم اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔ اوباما نے ناساسے 18.5بلین ڈالر کی درخواست کی ہے۔ ان میں سے 18بلین ڈالر 2015ء میں جاری کئے جائیں گے۔ بجٹ میں سردست یوروپا کیلئے 30 ملین رکھے گئے ہیں۔ یوروپا جوپیٹر کے سب سے بڑے چاندوں میں سے ایک ہے۔ یہ زمین کے باہر کے نظام شمسی میں زندگی کے بہترین امکانات کا جائزہ لے رہا ہے۔ امکان ہے کہ مشن 2020ء کی دہائی کے وسط میں لانچ کر دیا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *