ذوالفقار کھوسہ ن لیگ چھوڑ کر کس پارٹی میں جارہے ہیں، خبر آگئی!

اسلام آباد : سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ‘ دوست محمد کھوسہ نصر اللہ دریشک سمیت جنوبی پنجاب کے اہم سیاسی رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔  پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی پنجاب کے مختلف اہم سیاسی رہنماوں سے بات چیت حتمی مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے اور چندروز تک متعدد اہم لوگ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کریں گے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *