معروف صحافی اور گلوکارہ ناہید اختر کے شوہر آصف علی پوتا انتقال کرگئے

Image result for asif ali pota

لاہور (این این آئی ) سینئر صحافی و ممتاز تجزیہ نگار آصف علی پوتا انتقال کرگئے ۔آصف علی پوتا گردوں کی عارضہ میں مبتلا تھے ۔آصف علی پوتا کی نماز جنازہ آج ( اتوار) کو بعد از نماز ظہر علامہ اقبال ٹاؤن کے نشتر بلاک میں ادا کی جائے گی-۔آصف علی پوتا نےاپنے صحافتی کیئرئیر کا آغاز 1980 میں روز نامہ جنگ سے بطور فیچر رائٹر آغاز کیا اور بعد ازاں فلم انڈسٹری میں بطور ہدائیتکار اور مصنف کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دیں-آصف علی پوتا نے دو شادیاں کیں جسے اسے کے چار بچے ہیں پہیلی بیوی سے ایک بیٹی اور2 بیٹے جبکہ دوسری بیوی ناہیداختر سے ایک بیٹی ہے آصف پوتا نے سوگواروں میں دوستوں کا بھی ایک وسیح حلقہ چھوڑا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *