ہندو جنونیوں نے معروف بھارتی مسلمان باڈی بلڈر کو بھرے بازار میں وحشیانہ طریقے سے قتل کردیا، یہ وڈیو بچے اور کمزور دل حضرات مت دیکھیں

pathan

بھارت: ہندو جنونیوں کی جنونیت کے کئی مظاہرے سامنے آتے رہتے ہیں جن کا نشانہ ہر دفعہ مسلمان ہی بنتے ہیں- لیکن تازہ ترین واقعے نے تو نام نہاد سیکولر بھارت کے چہرے پر ایک اور کالک مل دی ہے- وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پانچ چھ ہندو جنونی ہاتھوں میں آہنی راڈ اٹھائے آتے ہیں اور معروف بھارتی مسلمان باڈی بلڈر نوید پٹھان پر پل پڑتے ہیں اور پھر آہنی راڈ مار مار کر بھرے بازار میں نوید پٹھان کو قتل کر دیتے ہیں- اس دوران معمول کی ٹریفک بھی گذر رہی ہے لیکن کوئی ان جنونیوں کو روکنے کی ہمت نہیں کرتا، یہ لگاتار نوید پٹھان کے چہرے پر آہنی راڈ برساتے ہیں ، وہ تڑپتا رہتا ہے اور یہ اس پر مزید ڈنڈے برستاے ہیں- بھارتی حکومت کا یہ مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے ایک بار پھر عیاں ہوچکا ہے اور بھارت بھر میں مسلمان اس واقعے پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *