میرا کا عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان!

Image result for ‫میرا عمران خان‬‎

لاہور -فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا کا کہنا تھا میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لیے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں سیاست میں آؤنگی تو میری کامیابی یقینی ہو گی اور عمران خان کے مقابلے میں بھی عوام مجھے ہی کامیاب کر ینگے۔ انہوں نے کہا انتخابی مہم کیلئے پلاننگ شروع کر دی ہے، اپنے مخالفین کو سر پرائز دونگی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *