دل کے دورے کی علامات

نیویارک: چند علامات کے بارے میں علم ہونے پر آپ دل کے دورے سے بچ سکتے ہیں یا احتیاطی تدابیر کرسکتے ہیں۔Depressedteacher

ماہرین امراض دل کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو سینے میں بھاری پن محسوس ہورہا ہے یا معدے کے اوپر والے حصے میں ناقابل برداشت درد ہے، بائیں بازو میں درد ہے یا جبڑے اور گردن میں درد ہونے کے ساتھ سانس میں دشواری محسوس ہورہی ہے تو یہ دل کے دورے کی علامات ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو ٹھنڈے پسینے آنے لگیں تو ایک منٹ ضائع کیے بغیر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *