قبا ئلی شخص سے شادی کے لیے میرا کی چا ر شرائط

meraاداکارہ میرا نے مہمند ایجنسی کے رہائشی ملک وزیر صافی کو چار شرائط بھجوادی ہیں جن کی منظوری کے بعد ہی اداکارہ اگلا جواب دیں گی۔ وزیر صافی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا نے ان کی شادی کی پیشکش کا جواب دے دیا ہے اور اس سلسلے میں چار شرائط بھجوائی ہیں پہلی شرط سارا مال و اسباب کا نصف فروخت کرکے رقم اداکارہ میرا کے اکاﺅنٹ میں منتقل کرنا ہوگی ، دبئی میں رہائش ، فلموں ڈراموں میں کام کی باضابطہ اجازت اور طلاق کا حق مانگ لیا ہے۔وزیر صافی کے قریبی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ان شرائط کا تاحال کوئی جواب ارسال نہیں کیا گیا تاہم آئندہ ہفتے جواب بھجوائے جانے کا امکان ہے جواب ملنے کے بعد ہی اداکارہ میرا اپنا اگلا لائحہ عمل بتائینگی اور شادی کی جگہ اور مقام کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *