ٹرک میں کتنا بارودی مواد موجود تھا؟ دل ہلا دینے والی تفصیلات آگئیں!

لاہو ر-لاہور کے علاقے بند روڈ پرہونیوالے دھماکے کے حوالے سے فرانزک ماہرین نے کہاہے کہ ٹرک میں 2من سے زائد بارودی مواد موجود تھا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے بند روڈ پر ٹرک میں ہونیوالے دھماکے کی موقع پر موجود فرانزک ماہرین نے ابتدائی رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹرک میں2من بارودی مواد موجود تھاجبکہ جائے وقوعہ سے بال بیرنگ بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ بند روڈ پر کھڑے پھلوں سے لدے ٹرک میں ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں 26 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *