شاہد آفریدی 8000 رنز بنانے والے چوتھے پاکستانی

Shahidپاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی یو اے ای کے خلاف میچ میں 8000 رنز کے کلب میں شامل ہو گئے۔
انہوں نے یہ نمایاں مقام بدھ کو یہاں ورلڈ کپ کے پول بی میچ میں حاصل کیا۔انضمام الحق، محمد یوسف، سعید انور کے بعد 35 سالہ آفریدی یہ سنگ میل عبور کرنے والے چوتھے پاکستانی جبکہ 27 ویں عالمی کرکٹر ہیں۔
یو اے ای کے خلاف 35 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کرنے والے آفریدی کو ون ڈے کرکٹ میں 400 وکٹوں کیلئے مزید پانچ شکار درکار ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *