ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،جوجتنا امیر اس پراتنا ہی جرمانہ

Peak_hour_traffic_in_melbourneفن لینڈ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے ہے سزا کا معیار کچھ الگ ہے،جو ہوگا جتنا امیر اس پرکیاجائیگا اتنا ہی جرمانہ۔فِن لینڈ میں رائمہ کوئسالہ Reima Kuisla نامی شخص کو حدِ رفتار سے زائد رفتار میں گاڑی چلانے پر 77 ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ اداکرنا پڑا۔رائمہ کوئسالہ کو 80 کی بجائے103 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر یہ جرمانہ ہوا۔فن لینڈ کی ایک پالیسی ہے جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے پر اس کی آمدنی کے مطابق جرمانہ کیا جاتا ہے،تو جتنی آمدنی ہو گی جرمانہ بھی اتنا ہی ہو گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *