Site icon DUNYA PAKISTAN

گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

Share

گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

ڈان نیوز کےمطاق زلزلے کےجھٹکوں پرشہریوں میں خوف پیدا ہو گیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ شدت4.3 ریکارڈ کی گئی، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Exit mobile version