اسرائیلی وزیراعظم نے مسلمان ممالک کے ساتھ خفیہ تعلقات کا ہولناک انکشاف کر دیا !

6

القدس ۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ جن عرب ملکوں کے ساتھ اسرائیل کے امن معاہدے نہیں انکے ساتھ مختلف سطح پر خفیہ تعاون چل رہا ہے،اسرائیلی تاریخ میں اتنے زیادہ رابطے ایسے ملکوں سے کبھی نہیں ہوئے جو ان دنوں ہورہے ہیں۔ وہ اسرائیلی دفتر خارجہ میں نئے عبرانی سال کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ نتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل بین الاقوامی تعلقات خصوصا لاطینی امریکہ کے ملکوں کے ساتھ رابطوں کا دائرہ وسیع کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے جبکہ عرب اسرائیل تعلقات کی کھڑکیاں بھی کھلی ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *