بازار سے واپسی پر دلخراش واقعے نے ماں کے ہوش اڑادیے!

Image result for ‫ماں کی بازار سے واپسی‬‎

میرپور-برنالہ کے نواحی گاؤں میں چاروں بہن بھائی ٹینکی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کی تحصیل برنالہ کے نواحی گاؤں میں ٹنکی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بچوں کا باپ لاہور میں مزدوری کرتا ہے جب کہ حادثے کے وقت بچوں کی ماں بازار گئی ہوئی تھی کہ واپسی پر چاروں بچوں کو ٹینک میں جاں بحق پایا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 9، 7 ، 5 اور 3 سال ہے جن میں 2 بھائی اور 2 بہنیں شامل ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *