این اے 120 کے انتخابی امیدواروں کا اپنا ووٹ اس حلقے میں رجسٹرڈ نہیں!

Image result for ‫این اے 120 کا مقابلہ‬‎

لاہور -این اے 120 کا ضمنی الیکشن لڑنے والے کچھ امیدوار ایسے بھی ہیں جن کا اپنا ووٹ اس حلقے میں رجسٹرڈ ہی نہیں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز لیگ کی بیگم کلثوم نواز ، پی ٹی آئی کی یاسمین راشد اور پی پی پی کے فیصل میر سمیت اہم امیدواراپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔ بیگم کلثوم نواز اپنی بیماری کے سلسلے میں بیرون ملک زیر علاج ہیں جبکہ ان کا ووٹ این اے 119 میں رجسٹرڈ ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اپنا ووٹ پہلے ہی این اے 128 میں ٹرانسفر کرا چکی ہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کا ووٹ بھی این اے 120 میں رجسٹرڈ نہیں ہے۔ جماعت اسلامی کے امیدوار ضیا الدین انصاری کا ووٹ بھی این اے 119 میں رجسٹرڈ ہے جبکہ یعقوب شیخ کا ووٹ بھی این اے 120 میں نہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *