ادکارہ شین نے شادی کرلی، دلہے کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!

Related image

لاہور -ماڈل واداکارہ شین نے کہاہے کہ شادی کرنے سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ شین جاوید پیا گھر سدھار گئیں، جبکہ ان کی رخصتی کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب میں دولہا اور دلہن کی فیملی کے علاوہ اداکارہ دردانہ رحمن، ماہم رحمن، نادیہ علی اور شوبزسے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ شین جاوید کا نکاح چند روز قبل ہو گیا تھا تاہم شادی کی 3روزہ تقریبات خاموشی سے جاری رہیں۔ شین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شادی سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گااور میرا ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ شین جاوید نے ارینج میرج کی ہے اور یہ شادی دونوں کے والدین کی پسند سے ہوئی ہے۔ شین کے شوہر پیشے کے اعتبار سے سول انجینئر ہیں جن کی ذاتی کنسٹرکشن کمپنی بھی ہے جبکہ ان کے شوہر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے اور وہ ایک سابق وزیر اعظم کے بھی قریبی ساتھی ہیں۔ یہی نہیں اداکارہ کو ان کے شوہر نے گارڈن ٹاؤن میں ایک کنال کا گھر گفٹ کیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *