فلم ’’ ففٹی شیڈزفریڈ‘‘ کا ٹریزر جاری کر دیا گیا

مشہور شہوت انگیز ناول ’’ ففٹی شیڈز آف گرے‘‘ پہ بننے والی فلم کا آخری سیکول بھی ویلنٹائن ڈے2018پر نمائش کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ فی الحال اس فلم کا ٹریزر جاری کر دیا گیا ہے جس کو دیکھ کر مداحوں کا انتظار کرنا اور مشکل ہو گیا ہے۔ فلم ’’ففٹی شیڈز فریڈ‘‘کے ٹریزر میں اس کے ہیروکرسٹن گرے اور اُس کی بیویanastasiaکی شادی کے بعد کی زندگی دکھائی جا رہی ہے اور بیک گراؤنڈ میں سسپنس لئیے میوزن ٹریک بھی بج رہا ہے۔ فل کے ٹریزر میں جنسی تعلقات کا بھی نیا پہلو دکھایا جا رہا ہے۔ اس فلم کے پہلے دو پارٹ بھی شائقین سے داد سمیٹ چکے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *