پاک فوج نے بھارتی مورچوں کی تباہی کی ہولناک ویڈیو جاری کردی!

راولپنڈی-بھارت نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا  ،جس کے نتیجے میں ایک شہری محمد دین شہید اور چار زخمی ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرشہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ،جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا اور دشمن چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ۔پاک فوج نے بھارتی فوج کی دو چیک پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دی ہیں۔ آئی ایس پی آر نے پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *