تحریک انصاف نے ایمان مزاری کو مجرم قرار دے دیا !

download

لاہور۔ عسکری حکام کی مداخلت کے بعددھرنا ختم ہونے پر تحریک انصاف کی مرکزی رہنماءشیریں مزاری کی صاحبزادی نے پاک فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی ہنگامہ برپاہوگیالیکن اب تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی اور ایمان مزاری کے فعل کو جرم قراردیدیا۔ تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن پنجاب رانا ندیم احمد نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ”اختلاف رائے قابل قبول ہے لیکن مسلح افواج کو گالیاں دینا کسی صورت قبول نہیں، برا بھلا کہنا تمام سفارتی اداب کیخلاف اور اسے آزادی اظہاررائے قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ ہمارے آئین کے مطابق یہ مجرمانہ فعل ہے “:۔

Difference of opinion is acceptable but abusing the armed forces is not acceptable at any cost. To curse is against all democratic norms, doesnt fall under the ambit of freedom of speech and is a criminal offense according to our constitution

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *