پولیس اہلکار کو کُچلنے والے ایم پی اے مجید اچکزئی کو رہا کر دیا گیا

2

لاہور۔  تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز عدالت نے پولیس اہلکار کو کُچلنے کے کیس میں مجید اچکزئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض جمع کروانے کا حکم دیا۔ عدالت نے مجید اچکزئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 8 فروری تک ملتوی کر دی تھی۔ جس کے بعد آج انہیں جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ مجید اچکزئی نے نشے میں دُھت کوئٹہ میں سڑک پرآن ڈیوٹی غریب پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچل دیا تھا۔ جس کے باعث پولیس اہلکار موقع پر دم توڑ گیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *