سپریم کورٹ نے صدیق الفاروق کو چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ سے ہٹا دیا

Siddique AlFarooq

سپریم کورٹ نے کٹاس راج مندر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے بعد متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے- سپریم کورٹ کے مطابق چیئرمین کا عہدہ نیم عدالتی ہے اور صدیق الفاروق کو سیاسی بنیادوں پر اس عہدے پر لگایا گیا تھا لہذا انہیں فوری طور پر ہٹا کر نئے چیئرمین کا تقرر کیا جائے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *