عمران خان نے تیسری شادی پر مبارکباد دینے والوں کو شکریہ ادا کر دیا

download (1)

اسلام آباد ۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے تیسری شادی پر مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کر دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میری شادی پر مبارکباد اور دعائیں دینے والوں کا مشکور ہوں۔

I want to thank everyone for their prayers and good wishes on my marriage.

یاد رہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی شادی کی خبر گذشتہ رات بریک ہوئی۔ عمران خان نے بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی جس پر انہیں دنیا بھر سے مبارکبادیں وصول ہو رہی ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *