پنجاب سے مسلم لیگ ن کےحمایت یافتہ امیدوارسینیٹ کی گیارہ نشستوں پرکامیاب

لاہور۔ پنجاب سے سینیٹ کی گیارہ نشستوں پرمسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرحتمی اور غیرسرکاری نتایج کے مطابق پنجاب سے سینیٹ کی گیارہ نشستوں پرمسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔ ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پراسحاق ڈار اور حافظ عبدالکریم، خواتین کی نشستوں اور اقلیتی نشست پربھی مسلم لیگ ن برتری پرہیں۔اسی طرح جنرل نشستوں پربھی ن لیگ آگے ہے۔جبکہ ابھی چوہدری سرور کی نشست پرگنتی جاری ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *