دنیا کے سب سے زیادہ غیر مذہبی ممالک

 chinaواشنگٹن: گیلپ انٹرنیشنل اور ڈلیو آئی نیٹ ورک آف مارکیٹ ریسرچ کی جانب سے 65ممالک میں منعقد کردہ سروے میں کل 63898افراد سے انٹر ویو لئے گئے۔ چین نے اب تک دنیا میں موجود کم ترین مذہبی اقوام کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔اس کے بعد یورپی ممالک کا نمبر آتا ہے۔ تمام سویڈش اور چی زچ افراد میں سے تقریباًتین چوتھائی کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ یا تو اخلاقیات پرست تھے یا غیرمذہبی تھے۔
کم مذہبی یا غیرمذہبی ممالک کی فہرست حسب ذیل ہے:
چین: 90فیصد
سویڈن: 76فیصد
سی زچ جمہوریہ: 75فیصد
وہ ممالک جن میں بڑی تعداد اخلاقیات پرستوں کی ہے:
ہانگ کانگ : 70فیصد
نیدرلینڈ: 66فیصد
برطانیہ: 66فیصد
اسرائیل: 65فیصد
جاپان: 62فیصد
جرمنی: 59فیصد
آستریلیا: 58فیصد
سویٹزرلینڈ: 58فیصد
کوریا: 55فیصد
اسپین: 55فیصد
آسٹریا: 54فیصد
آزربیجان: 54فیصد
ویتنام: 54فیصد
کینیڈا: 53فیصد
فرانس:53فیصد
ڈنمارک: 52فیصد
آئرلینڈ:51فیصد
لٹویا:50فیصد

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *