شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان3 سے93ہزار 500 ووٹ لے کر کامیاب

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان3 سے93ہزار 500 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ الیکشن 2018 کے پہلے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے پہلی مکمل فتح ملتان سے حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے اپنےمقابل ن لیگی امیدوار عامر سعید انصاری کو 74ہزار 624 ووٹ حاصل کئے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *