18 ارب ڈالر کا زرمبادلہ

ن لیگ کی حکومت 18 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر چھوڑ کر گئ تھی۔ جو اب آٹھ ارب ڈالر رہ گئے ھیں ۔ اسد عمر کا اعتراف
نوٹ۔ ھم یہ بات بہت دنوں سے لکھ رھے تھے لیکن تحریک انصاف کے فالوورز ماننے کو تیار نہیں تھے۔ اب اسد عمر نے یہ سچائی خود تسلیم کر لی ھے۔ ھمارا اگلہ مطالبہ یہ ھے ۔ کہ قوم کو بتایا جاے چالیس پچاس دنوں میں یہ خطیر دس ارب ڈالر کہاں خرچ ھوے ھیں ۔ یاد رھے حکومت آئی ایم ایف سے دس ارب ڈالر یا آٹھ ارب ڈالر کا بیل آوٹ پیکیج لینا چاھتی ھے۔ جس کے لیے روپے کی قدر کم کی جا رھی ھے اور اشیاء پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز بڑھاے جا رھے ھیں ۔ اور نتیجے میں مہنگائی کا طوفان آ رھا ھے۔ جبکہ اپنے خزانے میں موجود دس ارب ڈالر پراسرا طور پر خرچ ھو چکے ھیں ۔ اور یہ دس ارب ڈالر قرضہ اتارنے میں نہیں گئے ۔ وہ تو آئی ایم ایف سے مانگے جا رھے ھیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *