بغیر سازو سامان کے دنیا کا سفر

" نکی ایکسٹن۔۔۔ مارک ایل ووڈ "

کیا چیز ہے جو پوری دنیا میں کبھی کالی اور سفید نہیں ہوتی لیکن دنیا بھر کے لوگ ا س سے خوف کھاتے ہیں؟  یہ چیز کوئی اور نہین بلکہ آداب کا خیال رکھنا یا خلاف ورزی کرنا ہے۔ اس ہفتے ٹریول جینئس  کے ماہر میزبانوں نکی ایکسٹن اور مارک ایل ووڈ نے تازہ ترین معلومات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ جب آپ روڈ پر ہوں تو آپ کو کون، کب اور کیسے کوئی ٹپ دے سکتا ہے جن میں فلائٹ اٹینڈینٹ بھی شامل ہے ۔ (نہیں، ہم مذاق نہیں کر رہے)۔

پھر گفتگو و تیز ترین  ٹریول پلاننگ ایپ  اور پیکنگ ہیکس  کی طرف مڑ جاتی ہے جس کے موجد گیلین  مورس  ہیں  جنہوں نے جدید ایر فئر سیرچ ٹول  ایجاد کیا جس کا نام 'ہٹ لسٹ' ھے۔ یہ آپ کے معیاری پیکنگ ہیکس نہیں ہیں۔ مورس نے تو بغیر کسی سامان کے سفر کرنے کا طریقہ اپنا لیا ہے  کیونکہ وہ سارا سامان  ا یک چھوٹے بیگ میں رکھ کراسے سیٹ کے نیچے رکھ سکتی ہیں اور اسے جہاز کے اوپر یا نیچے سامان والے حصے میں نہیں رکھنا ہوتا ۔  (جی ہاں، حتی کہ جب کوئی بزنس میٹنگ ہو یا ایک سے زیادہ جوتے ساتھ رکھنے ہوں)۔

یہ سب اور بہت کچھ سنیں اور اگر آپ کو اچھا لگے تو اپنے ٹریول جینئس لمحات ہمارے ساتھ شئیر کریں ۔ اس مقصد کے لیے ٹویٹر پر نکی اور مارک سے رابطہ کیں یا ای میل بھیج کر اور فون نمبر (646)324-3490 پر رابطہ کریں۔ اگلی اقساط میں ہم آپ کی طرف سے دئیے گئے ٹپس کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *