مسلم لیگ ن کی کامیابیاں

اگر کسی نے مسلم لیگ ن حکومت کی کامیابیوں کا جائزہ لینا ھو۔ تو مندرجہ ذیل حقائق اور اعدادوشمار حاضر ھیں۔
‏یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھے جو مسلم لیگ ن کی حکومت نے مکمل کئے ہیں اور باقی مکمل ھو رہے ہیں۔
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
‏نیچرل گیس
1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2) بھکی (LNG) پلانٹ
3 بلوکی پاور پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
2019/2020 تک مکمل ھونے والے پروجیکٹس
1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر 102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر 48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
‏7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
8)شگرتھنگ ہائیڈرو 26MW
9)آزاد پٹن ہائیڈرو کشمیر 700 MW
10)کوہالہ ہائیڈرو کشمیر 1124 MW

دیامیر/بھاشہ اور مہند ڈیم
پروپوزل ریڈی
بھاشہ گرڈ کی زمیں خرید لی گئی۔
ایجوکیشن

1)پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ
2)سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی
3)ساہیوال میڈیکل کالج
4)غازی خان میڈیکل کالج
5)یونیورسٹی آف ناروال
‏6)یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر سرگودھا
7)PTUT
8)وومن یونیورسٹی ملتان
9)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ
10)صادق کالج وومن یونیورسٹی
11)غازی یونیورسٹی
12)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد
13)محمد نواز شریف یونیورسٹی آگ ایگریکلچر
14)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور
‏15)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ
16)یونیورسٹی آف اوکاڑہ
17)یونیورسٹی آف ساہیوال
18)خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ
19) یو ای ٹی ملتان

انفراسٹرکچر
1)M11سیالکوٹ لاہور موٹر وے
2)M9 کراچی حیدرآباد موٹروے
3)M8 شہدادکوٹ خضدار موٹروے
4)M8 موٹروے گوادر ہوشاب
‏5)M5 ملتان سکھر موٹر وے
6)M4 پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے
7)M3 لاہور عبدالحکیم موٹروے
8)ہزارہ ایکسپریس وے
9)اسلام آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ
10)ملتان ائیرپورٹ نیا ٹرمینل
11)پشاور ائرپورٹ رینوویشن
12)کوئٹہ ائیرپورٹ رینوویشن
13)ملتان میٹرو
14)پنڈی اسلام آباد میٹرو

‏15)M5 ملتان سکھر موٹر وے
16)M4 پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے
17)M3 لاہور عبدالحکیم موٹروے
18)ہزارہ ایکسپریس وے
19)اسلام آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ
20)ملتان ائیرپورٹ نیا ٹرمینل
21)پشاور ائرپورٹ رینوویشن
22)کوئٹہ ائیرپورٹ رینوویشن
23)ملتان میٹرو
24)پنڈی اسلام آباد میٹرو
‏25)اورنج لائین میٹرو ٹرین
26 پشاور موڑ انٹرچینج ، اسلام آباد
27 لاہور رنگ روڈ
28 لاہور کینال روڈ اپگریڈیشن
29 بیجنگ انڈرپاس
30 گرو مانگھٹ انڈرپاس
31 کاہنہ فلائ اوور
32 والٹن فلائ اوور
33 رائونڈ فلائ اوور
34 جیل روڈ انڈرپاس اینڈ فلائ اوور
35 آزادی چوک انٹر چینج ، لاہور
36 پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ
37 کینال ایکسپریس وے ، فیصل آباد
38 جھل انڈرپاس اینڈ فلائ اوور ، فیصل آباد
39 نصرت فتح علی انڈرپاس ، فیصل آباد
40 ساہیانوالہ فلائ اوور ، فیصل آباد
41 لائل پور انڈرپاس ، فیصل آباد
42 لیاری ایکسپریس وے نارتھ باؤنڈ
43 چک جھمرہ فلائ اوور
44 اسلام آباد ائیر پورٹ
45 ناحقی ٹنل
46 خانیوال لودھراں ایکسپریس وے
47 شیخوپورہ انڈرپاس
48 پورٹ قاسم ایل این جی ٹرمینل
49)جناح انٹرچینج گوجرانوالہ
50)کلمہ چوک فلائے اوور
51)سبی کوہلو روڈ
52)ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر
53)کاچی کنال پروجیکٹ
54)لواری ٹنل
55)گوادر پورٹ اور اسمیں نئی جدید کرینیں
56)گوادر فری زون 1
57) گوادر واٹر پلانٹ
58) گڑھی شاہو برج رینوویشن لاہور
‏59)نارووال سپورٹس سٹی
60)ای خدمت مرکز لاہور
61)ای خدمت مرکز گوجرانوالہ
62)ای خدمVvت مرکز فیصل آباد
63)ای خدمت مرکزملتان
64)ای خدمت مرکز سرگودھا
65)ای خدمت مرکز ساہیوال
66)ای خدمت مرکز بہاولپور
67)ای خدمت مرکز راولپنڈی
صحت
1)ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی
2)ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ
‏3)ڈی ایچ کیو ہسپتال سیالکوٹ
4)ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ
5)ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ
6)ڈی ایچ کیو ہسپتالراجن پور
7)ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ
8)ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
9)ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ
10)ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین
11)ڈی ایچ کیو ہسپتال ملتان
‏12)ڈی ایچ کیو ہسپتال میاں والی
13)ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں
14)ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ
15)ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب
16)ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال
17)ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
18)ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ
19)ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم
20)ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد
21)ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک
‏22)ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ غازی خان
23)ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ
24)ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر
25)ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال
26)ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر
27)ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک
28) تحصیل ہسپتال سبزہ زار لاہور
29)تحصیل ہسپتال کاہنہ نوں
30)تحصیل ہسپتال مناواں لاہور
‏31)میڈیکل سپلائی سنٹر/ویئرہاوس
32)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری لاہور
33)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری ملتان
34)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری راولپنڈی
35)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری فیصل آباد
36)چلڈرن کمپلیکس ملتان
37)چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
38)طیب ارگان ہسپتال مظفر گڑھ
39)ا PKLI لاہور
40)سرجیکل ٹاور میو لاہور
‏41)نشتر ہسپتال برن سینٹر ملتان
42)ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی
43)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
44)کڈنی اینڈ کارڈیالوجی سینٹر بھاول وکٹوریا ہسپتال
45)شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال RYK
46)جنرل ہسپتال سمن آباد فیصل آباد
شکریہ نوازشریف
اگر کسی پروجیکٹ پر شک ھے۔ تو گوگل کیا جا سکتا ھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *