پچھلی حکومتوں کی وجہ سے

پٹرول اور بجلی، گیس اتنے مہنگے کیوں ہو گئے ہیں؟
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے۔
خردو نوش کی اشیاء اتنی مہنگی کیوں ہو گئی ہیں۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
آپ اتنا قرضہ کیوں لے رہے ہیں؟
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے۔
اب تک آپ ملکی قرضہ کم کیوں نہیں کر سکے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
آپ کے 9 ماہ کی حکومت میں قرض بڑھ کر 100 ارب ڈالر کیوں ہو گیا ہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
پاکستان کی جی ڈی پی یعنی مجموعی معیشت کیوں سکڑ رہی ہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
ڈالر کا ریٹ 104 سے 144 کیوں ہو گیا ہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے۔
بیروز گاری کیوں اتنی زیادہ ہو گئی ہے؟
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے۔
افراط زر یعنی مہنگائی اڑھائی سے نو فیصد تک کیوں چلی گئی ہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
معاشی نمو 5.8 سے 3 فیصد پر کیوں گر گئ ہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
گردشی قرضے 11 کھرب سے 16 کھرب کیوں ہو گئے ہیں ۔
بجٹ خسارہ 15 کھرب سے 25 کھرب کیوں ہو گیا ہے ۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
زر مبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے 8 ارب ڈالر کیوں رہ گئے ہیں ۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
لیکن یہ بھی ادھار کے ہیں۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
ادائیگیوں کے توازن میں خسارہ کیوں بڑھ گیا ہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
سٹاک مارکیٹ کیوں گر رہی ہے۔ 54000انڈیکس سے 36000 انڈیکس پر آ گئ ہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
پی ٹی آئی حکومت ان نو ماہ میں کوئی اپنا ترقیاتی پروجیکٹ نہیں لگا سکی
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
موجودہ بجٹ سے ترقیاتی فنڈ تقریبا ختم کر دیا ۔ کیوں
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
4 کھرب کے نئے ٹیکس کیوں لگائے گئے
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
ابھی تک لوٹ مار کی رقم واپس نہ آ سکی۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
سوزرلینڈ کے بنکوں سے 200 ارب ڈالر واپس نہ آسکے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
نوازشریف سے 300 ہزار ارب واپس نہ لیا جا سکا۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
نواز شریف کی بھارت میں فیکٹریاں ثابت نہ ہو سکیں۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
ٹیکس جمع کرنے کا ہدف پورا نہ ہو سکا۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
تارکین وطن کی جانب سے بھیجے جانے والے ترسیلات زر میں کمی آ گئی۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
سرمایہ کاری میں 75 فیصد کمی ہو گئی۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
8 کھرب روپے کے نئے ٹیکس دہندگان میں اضافہ نہیں ہو سکا ۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
مزید 20 ارب ڈالر تارکین وطن سے نہ آ سکا۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
منی لانڈرنگ کے 11 ارب ڈالر پکڑے نہ جا سکے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
گورنر ہاوسز کی دیواریں گرا کر کتب خانے نہ بن سکے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
وزیراعظم ہاوس میں یونیورسٹی نہ بن سکی۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
وزیراعظم ایک شو بوائے بن کر رہ گیا ہے۔ فیصلے کوئی اور کر رہا ہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
بین الاقوامی سطح پر ہماری سفارتی ناکامیاں کیوں ہو رہی ھیں؟
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے۔
آپ نے اپنا نااہل اور ناکام وزیر خزانہ کیوں نکال دیا۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
آپ آئی ایم ایف کے مازمین کو نوکریاں کیوں دے رہے ہیں ۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
اگلے بجٹ میں آپ چھ کھرب کے نئے ٹیکس کیوں لگا رہے ھیں ۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
آپ حکومت میں کیوں آئے تھے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
آپ اتنے یو ٹرن کیوں لیتے ہیں ۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
آپ کوئی مثبت نتیجہ کیوں نہیں دے رہے۔
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے
آپ نکالے کیسے جاو گے ؟
وہ جی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *