سلمان خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں، جیکولین فرنینڈس

365360-jaculine-1433944604-843-640x480ممبئی: بالی ووڈمیں قدم رکھنے والی سرلنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں سلمان خان کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔

بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اور اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں تاہم اداکارہ جیکولین اب بھی دبنگ خان سے دوستی کا دم بھررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے میرے لیے بہت کچھ کیا اور ان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں جب کہ فلم 146146کک145145 میں ان کے ساتھ کام کرنا میری زندگی کا بہترین تجربہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ 146146کک2145145 کا کردار میرے مطابق نہ ہو تاہم سلمان خان کے ساتھ نئی فلم 146146کک 2145145 کے علاوہ کسی اور فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکار سلمان خان نے فلم146146کک145145 کے سیکوئیل میں جیکولین فرنینڈس کو شامل نہ کر نے کا اعلان کیا تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *