انسانی تاریخ کے تباہ کن ایٹمی حملے کا حکم نامہ

آج جاپان کے شہر ہیروشیما پر اپٹم بم گرائے جانے کے واقعے کو 70برس پورے ہو گئے ہیں۔ انسانی تاریخ کے اس تباہ کن حملے کا حکم نامہ 6اگست 1945کوجاری کیا گیا تھا ۔معروف مصنف اور محقق عقیل عباس جعفری کے شکریے کے ساتھ اس حکم نامے کا عکس قارئین 'دنیا پاکستان' کی دلچسپی کے لئے شیئر کیا جارہا ہے ۔

hukam nana

ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کا حکم نامہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *