ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے لئے نیا امداد ی پیکج

asian bankایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے نئے امدادی پیکج کا اعلان کر دیاہے جس کے مطابق پاکستان کو 2019تک ایک ارب 20ڈالرسالانہ ملیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کنٹری ڈائریکٹر ایشین ڈوپلمنٹ بینک کا کہناتھا کہ منصوبے کی رقم پاکستان میں انفراسٹرکچر اور اداروں کی اصلاحات پر خرچ کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان  میں اہم توجہ روز گار میں اضافہ اور غربت میں کمی کرنے پر مرکوز ہے ۔اس پیکیج کے تحت پاکستان کو ایک ارب بیس کروڑ ڈالر سالانہ ملیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *