بالی ووڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے:کنگنا رناوٹ

kangna renoutبالی وڈ کی مایہ ناز اداکار ہ کنگنا رناوٹ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے اور وہ خود اس کا شکار ہو چکی ہیں۔انٹرویو کے دوران کنگنا رناوٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ ہی اپنا کام کیا ہے۔شوبز میں کچھ سال پہلے وہ جس مقام پر تھیں وہاں اداکاراؤں کی عزت نہیں کی جاتی اور آج وہ اس مقام پر آکر بہت زیادہ خوشی محسوس کرتی ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *