اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کے کیس کا تحریری حکم جاری

  • meeraعدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے میرا کے شوہرنوید کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دیا اور کہا کہ میرا کے شوہر کو یکم اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *