بڈھ بیر حملہ: کیا کیا ہوا؟

attackدہشت گردوں نے صبح 6 بجے کے قریب حملہ کیا۔

  • حملہ آور ایف سی کی وردی میں کیمپ میں داخل ہوئے۔
  • مسجد میں نماز پڑھنے والے افراد کو نشانہ بنایا گیا جس سے 20 افراد ہلاک ہوئے۔
  • فوج کی کوئیک رسپانس فورس نے فوری ایکشن لے کر جوابی کارروائی کی۔
  • کور کمانڈر پشاور کارروائی کی نگرانی کے لیے بڈھ بیر کیمپ پہنچے۔
  • کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد جبکہ کوئیک رسپانس فورس کے ایک کیپٹن ہلاک ہوئے۔
  • زخمیوں میں فوج کے 2 افسران سمیت 10 اہلکار شامل۔
  • کالعدم ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
  • وزیر اعظم نواز شریف کی حملے کی مذمت۔
  • آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے پشاور پہنچے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *