ن لیگ کے 32 کارکنوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

PTIلاہورسے ن لیگ کے 32 کارکنوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کان کہتے ہیں کہ وہ تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔عمران خان کا کہنا ہے کہ اثاثے سامنے لانے والا ہی تبدیلی لاسکتا ہے، مجھ سے میرے اثاثوں پر سوال کیا جاتا ہے۔کیا نوازشریف سے 2 ارب روپے کے اثاثوں کا پوچھ سکتے ہیں؟ان کا کہنا تھا کہ چوروں کو پکڑ کر اسمبلیوں میں نہیں جیلوں میں ڈالیں گے۔ جھوٹ بولنا، پراپیگنڈہ کرنا ن لیگ والوں کی پرانی عادت ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *