بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس روآنہ

Bangدورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد بنگلہ دیشی ویمن ٹیم وطن واپس روآنہ ہو گئی، بنگلہ دیشی ٹیم کو دورے کے دوران چاروں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم الصبح کراچی سے نجی پرواز کے زریعے وطن روآنہ ہو گی۔ اپنے دورے کے دوران بنگلہ دیشی ویمن ٹیم اور پاکستانی ٹیم کے درمیان دو ٹی ٹیونٹی اور دو ون ڈے میچز کھیلے گئے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے عمدہ کارکردگی کے باعث مہمان ٹیم کو دونوں فورمیٹ کی سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مہمان ٹیم کے دورے کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامان کیئے گئے تھے تاہم الصبح سخت سیکیورٹی میں جناح انٹرنینشل ائیرپورٹ پہنچایا گیا جہاں سے مہمان ٹیم وطن واپس لوٹ گئی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *