این اے 144:ریاض الحق31681، عارف چودھری 13953، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

pmln-vs-ptiاوکاڑہ کے حلقہ این اے 144 میں آج صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی۔ اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے عارف علی چودھری، آزاد امیدوار چودھری ریاض الحق اور تحریک انصاف کے اشرف سوہنا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے، حلقے میں تین لاکھ سولہ ہزار ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ اب تک جتنے پولنگ اسٹیشنز سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوئے ہیں ان کے مطابق مسلم لیگ نواز کے عارف علی چودھری نے 13953، جبکہ آزاد امیدوار چودھری ریاض الحق نے 31681 ووٹ حاصل کئے ہیں۔اب تک اس حلقے کے 210 پولنگ اسٹیشنز میں سے 58 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوئے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *