سنگاپور فیکٹری میں دھماکہ:ایک شخص ہلاک سات زخمی

buldiaسنگاپور میں ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک سات زخمی ہو گئے۔ سنگاپور میں فیکٹری کے گودام میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ موبائل سے بنائی گئی فوٹیج میں فیکٹری کی عمارت سے دھواں اٹھتا ہوا دکھائی دیتا ہے جس کے بعد زوردار دھماکہ ہو جاتا ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *