ہندی زبان میں عبور حاصل کرنے کے لیے تربیت لے رہی ہوں، سنی لیون

sunyبالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ اگرچہ ان کی ہندی ابھی گزارہ لائق ہے لیکن ان کا بچپن ہندی اور پنجابی فلمیں دیکھ کر گزرا ہے۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران سنی لیون کا کہناتھا کہ وہ کینیڈا میں رہتی تھی ان کی والدہ ہندی اور پنجابی فلمیں کی شوقین تھیں،یہ فلمیں دیکھنے کا شوق ان میں ان کی والدہ سے منتقل ہوا،انھوں کے کہا کہ وہ ہندی زبان میں عبور حاصل کرنے کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہیں، اب تک کے فلمی کیرئیر سے مطمئین ہیں اور خود کو اچھی اداکارہ ثابت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *