شاہدآفریدی کی پشاور میں زلزلہ متاثرین سے ملاقات : 50 لاکھ امداد کا اعلان

afridiپاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زلزلہ متاثرین سے ملاقات کی اور ان میں امدادی چیک تقسیم کئے یہی نہیں انہوں نے متاثرین کے لئے 50 لاکھ روپے کی امداد کا بھی اعلان کیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہد آفریدی نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زلزلے کے باعث زخمی ہونے والے متاثرین سے ملاقات کی۔ انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں حوصلہ دینے کی کوشش کی جب کہ اس موقع پر بوم بوم آفریدی نے زخمیوں کو امدادی چیک بھی دیئے۔زخمیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ملک بھر سے صاحب حیثیت افراد کو زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے آگے آنا چاہیے اور متاثرین کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنا چاہئے۔ انہوں نے شاہد آفریدی فاو¿نڈیشن کی جانب سے زلزلہ متاثرین کے لئے 50 لاکھ روپے امداد کا بھی اعلان کیا۔شاور: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زلزلہ متاثرین سے ملاقات کی اور ان میں امدادی چیک تقسیم کئے یہی نہیں انہوں نے متاثرین کے لئے 50 لاکھ روپے کی امداد کا بھی اعلان کیا۔چینل کے مطابق شاہد آفریدی نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زلزلے کے باعث زخمی ہونے والے متاثرین سے ملاقات کی۔ انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں حوصلہ دینے کی کوشش کی جب کہ اس موقع پر بوم بوم آفریدی نے زخمیوں کو امدادی چیک بھی دیئے۔زخمیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ملک بھر سے صاحب حیثیت افراد کو زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے آگے آنا چاہیے اور متاثرین کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنا چاہئے۔ انہوں نے شاہد آفریدی فاو¿نڈیشن کی جانب سے زلزلہ متاثرین کے لئے 50 لاکھ روپے امداد کا بھی اعلان کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *