طلاق کے بعد عمران خان کا اہم بیان جاری

Untitled1تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا، "یہ میرے، ریحام اور ہمارے خاندانوں کے لیے دکھ کی گھڑی ہے، میری سب سے درخواست ہے کہ وہ ہماری ذاتی زندگی کا احترام کریں"۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ریحام خان کے اخلاقی کردار اور غریبوں کی مدد کے جذبے کا بہت احترام کرتے ہیں۔تاہم انھوں نے طلاق کے موقع پر کسی قسم کے مالی معاہدے کی رپورٹس کو جھوٹا اور شرمناک قرار دیا۔
ریحام خان نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان سے اپنی طلاق کی تصدیق کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریحام خان اس وقت لندن میں موجود ہیں۔Untitled2

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *