خیرپورکے ایک پولنگ سٹیشن پر خاتون ٹھپے لگاتی رہی

thapayخیرپور میں میونسپل کمیٹی کے وارڈ 8 میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر ایک خاتون ٹھپے لگا کر دوسروں کے ووٹ کاسٹ کرتی رہیں۔خیرپورمیونسپل کمیٹی کے وارڈ 8 میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں ایک خاتون نے پہلے تو اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور اس کے بعد بلا خوف و خطر دوسری خواتین کے ووٹ ڈالتی رہی۔ الیکشن کمیشن کا عملہ تماشائی بنا دیکھتا رہا۔واضح رہے کہ اس وارڈ سے قائم علی شاہ کے بھتیجے امجد علی شاہ بھی امیدوار ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *